pic1

main body

Engro Foods Logo

بہترین قیادت کامیابی کی ضامن ہوتی ہے

فریز لینڈ کمپینا اینگرو پاکستان میں کامیابی کو یقینی بنانے کے لئے بورڈ آف ڈائریکٹرز اورپاکستان لیڈرشپ ٹیم کی مشترکہ مہارت ، علم اور صلاحیتیں بروئے کار لائی جاتی ہیں۔ ہماری قیادت میںمتحرک اور کامیاب پروفیشنل نفوس شامل ہیں جن کے پاس شعبے کی بھرپور معلومات کیساتھ کمپنی کو کامیابی سے آگے بڑھانے کے لئے ضروری تجربہ ہے ۔ یہ لوگ ہماری کامیابی میں ہر اول دستے کے فرائض انجام دے رہے ہیںاور مارکیٹ میں صف اول کی کمپنی بنانے میں کوشاں ہیں۔

.

Downloads

download latest