بورڈ آف ڈائریکٹرز

ہم فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ میں کامیابی کے جذبے کے ساتھ مہارت، علم،ہنر اور تجربے کا اعلیٰ امتزاج رکھتے ہیں۔ ہمارے بورڈ آف ڈائریکٹرز اور اعلیٰ قیادتی ٹیم اپنے علم اور تجربے کی شاندار مہارت کے ساتھ سرگرم ِ عمل ہیں جہاں ان کا مقصد ہمارے بڑے عزم کا حصول ہے جو کہ پوری قوم کو غذائیت سے بھرپور ایک مثبت مستقبل پیش کرنا ہے۔

بورڈ آف ڈائریکٹرز اچھے گورننس،موثر کنٹرول سسٹم اور شیئرہولڈرز کے مفاد کے تحفظ کو یقینی بناتے ہیں۔ یہ اس بات کو بھی یقینی بناتے ہیں کہ کمپنی کے تمام فیصلے کمپنی کی اقدار کے عین مطابق کیے جائیں۔

FrieslandCampina Engro Pakistan Limited | Public Listed Company | Registration Number 0050184 | National Tax Number 2285414-2