سر مایہ کاروں سے رابطہ

اگر آپ شیئر ہولڈرز ہیں تو، آپ مزید انفارمیشن کے لیے ہم سے رابطہ کرسکتے ہیں۔
ای میل: shareholders.pk@frieslandcampina.com
(ext: 1-9) +92 213 529 6000 : فون
+92 213 529 5961-2 : فیکس
ڈاک: فریز لینڈ کیمپینا اینگروپاکستانلمیٹڈ، پانچویں منزل، دی ہاربر فرنٹ بلڈنگ نمبر3 – HC، میرین ڈرائیو،بلاک 4،کلفٹن، کراچی، پاکستان

اگر آپ سرمایہ کاری سے متعلق مزید سوالات پوچھنا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں
ای میل: investorRelations.PK@frieslandcampina.com
(ext: 1-9) +92 213 529 6000 :فون
+92 213 529 5961-2 : فیکس
ڈاک: فریز لینڈ کیمپینا اینگروپاکستانلمیٹڈ، پانچویں منزل، دی ہاربر فرنٹ بلڈنگ نمبر3 – HC، میرین ڈرائیو،بلاک 4،کلفٹن، کراچی، پاکستان

SECP انویسٹر کمپلینٹ

اعلان: اگر آ پ کی شکا یت کا ہماری طر ف سے صحیح ازالہ نہیں کیا گیا ہے تو،آ پ سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (”SECP“)میں اپنی شکا یت در ج کروا سکتے ہیں۔تا ہم، برائے مہر بانی اس بات کو مد نظر ر کھیں کہ SECPصرف ان ہی شکا یا ت کو اہمیت د ے گا جس کے لیے کمپنی کوبراہ راست ازالہ کر نے کی درخواست د ی گئی تھی اور کمپنی اس کو حل کر نے میں ناکام ر ہی۔ مزید یہ کہ، ایسی شکایات جو SECP کے ر یگو لیٹر ی ڈومین /صلاحیت سے متعلق نہ ہو SECP کے ذریعے اس کاا زاکہ نہیں کیا جا ئے گا۔ “

FrieslandCampina Engro Pakistan Limited | Public Listed Company | Registration Number 0050184 | National Tax Number 2285414-2